رہنمائی کتابچہ شہریوں کی بلدیاتی فیصلو ں میں شمولیت میں آسان رسائی

Divendres, 26 de febrer de 2021

یہ رہنمائی کتابچہ ایک سادہ طریقے سے مونتکادہ ای ریشاک" کی بلدیہ میں شہریوں کی شمولیت کے طریقہ کار کی وضاحت کرتا ہے۔ اور حق رائے دہی کے استعمال کے تمام طریقہ کار اور وسائل جو شہریوں کو مہیا ہیں ان سے آگاہ کرتا ہے۔


حوصلہ کیجئے، حصہ لیجئے اور فراہم کردہ وسائل سے مستفید ہوں۔

Darrera actualització: 2.10.2025 | 12:13